سیریز · 19 قسطیں
جییفیم جمعکاری
"یسوع" فلم میڈیا، یسوع فلم پراجیکٹ کے رویااور نقطہ نظر کی توسیع ہے تاکہ نئے طریقوں اور وسائل کااستعمال کرتے ہوئے، ہر جگہ، ہر شخص تک پہنچاجاسکے۔ صحیح وسائل کااِنتخاب اِس سے پہلے اِتنا آسان کبھی نہ تھا۔ ہم پورے "یسوع" فلم کی پراجیکٹ لائبریری، قابِلِ استعمال کہانیاں اور حکمت عملی سے مُتعلِق خیالات، آن لائن اور آپ کے سمارٹ فون پرآپ کے ساتھ بانٹ کر بہت پرجوش ہیں.مُستنِداورمضبوط تلاش کی خصوصیت کے ذریعے صارفین ملک کا نام، زبان، موضوع،اور فلم سے مُتعلِق اپنے لئے وسائل تلاش کرسکتے ہیں۔ ہم امیدکرتے ہیں کہ ہر مسیحی، وہ جہاں کہیں بھی ہو، بوقتِ ضرورت اور حسبِ ضروُرت ،"یسوع" فلم پراجیکٹ کی مکمل لائبریری تک رسائی حاصِل کر سکے تاکہ وہ مکمل طور پران کارآمد وسائل سے لیس ہو کراُس خِدمت کے کام کو سر انجام دے سکے جو خُدا نے اُنکے ذِمے لگایا ہے۔
زبانیں

2:07:54
Episode 1
یسوع

9:25
Episode 2
منتخب گواہ

3:03:14
Episode 3
حیاتِ یسوع (یوحنا کی انجیل)
Series
لومو - رسولوں کے اعمال

28:17
Episode 5
ریسکیو پروجیکٹ - بصری زبان میں انجیل

1:00:58
Episode 6
مگدالینا
Series
نیا مومن کورس

1:01:20
Episode 8
بچوں کے لئے یسوع کی کہانی
Collection
انجیلی عقیدہ کی تبلیغ

Series
روشنی

Series
فائل زیرو

3:12:10
Episode 12
ا عما ل کی کتاب

Collection
امید کلیکشن
Collection
بات چیت شروع

Series
سٹوری کلبز

Series
اُمید کا عکس

2:05:56
Episode 17
منقذ

1:35:30
Episode 18
عہد نامہ

1:39:40
Episode 19