فیچر فلم
مگدالینا
58 منٹFHD
مگدالینا·46 ابواب
مگدالینا
میگڈالینا ، خواتین کے لئے یسوع مسیح کی اِلٰہی محبت کی بہتریِن عکاس ہے اور لوگ اِس فِلم کودُنیا بھر میں بہت پزیرائی دے رہے ہیں۔ میگڈالینا، تمام خواتین کو مُتاثر کر رہی ہے کہ وہ اپنے اُس مقصد کودوبارہ حاصِل کرسکیں جو اُنکی زِندگیوں سے مقصودہے۔۔۔ یعنی کہ وہ یسوع کو جانیں، اور پیار بھرے دِل کیساتھ اُسکی منادی کریں۔ اس مجموعہ میں " میگڈالینا " کا 1 گھنٹےکا ورژن شامِل ہےاور ساتھ ہی82 منٹ کا ڈائریکٹرزکٹ ورژن بھی۔ فکر انگیز سوالات کے ساتھ مختصر کلپس (2-5 منٹ) کا ایک سلسلہ ناظرین کو ان کی زندگی کے لئے امید دریافت کرنے کے لئے خدا کے کلام کو گہرے طور پر جاننے میں مدد فراہم کریگا.