قسط
دن 1: آغاز
9 منٹFHD
1 از 40کلپ 1 از 40یسوع کے ساتھ 40 دِن · 40 ابواب
دن 1: آغاز
یسوع کی کہانی وسیع تر یہودی عیسائی روایت کےعین مُطابِق ہے .پیدائش کے بعد سےہر چیِذ کا مقصد یسوع کی زندگی کی طرف اشارہ کرنا ہے ۔تمام تخلیق خدا کی عظمت کا مُنہ بولتا ثبوُت ہے . خدا نے انسان اور عورت پیدا کیا وہ ہمیشہ اس کے ساتھ امن میں رہیں۔ لیکن اپنی نافرمانی کی وجہ سے بنی نوع انسان خدا سے الگ کر دیا گیا۔ لیکن خدا اب بھی بنی نوع انسان سے محبت کرتا تھا اِسی سبب سے کلام خدا میں دنیا کو بچانے کے لئے اس کی منصوبہ بندی کا پتہ چلتا ہے۔
سوالاتمتعلقہ سوالات
اپنا سوال پوچھیںبائبل اقتباسات
شیئر کریںGenesis 1:1
In the beginning God created the heavens and the earth.
Berean Standard Bible
Public Domain
مزید پڑھیں...Isaiah 52:7
How beautiful on the mountains are the feet of those who bring good news, who proclaim peace, who bring good tidings, who proclaim salvation, who say to Zion, “Your God reigns!”
Berean Standard Bible
Public Domain
مزید پڑھیں...