دن 38: وہ جی اٹھا ہے!
دن 38: وہ جی اٹھا ہے!
یوحنا اور دوسرے واپس اس کمرے میں آئے جہاں یسوع کے پیروکار جمع تھے۔ وہ یہ کہتے ہوئے آئے کہ یسوع سے واقع ہی زندہ ہو گیا ہے۔ یوحنا کہتا ہے کہ یسوع شمعون کو سڑک پہ ملا تھا۔ شمعون نے بتایا کہ کیسے وہ یسوع کو شروع میں پہچان نہ سکے تھے۔ لیکن جیسے ہی وہ کھانا کھانی بیٹھے ، اور یسوع نے روٹی لی اور برکت دیکر توڑی تو اس وقت انہوں نے اس پہچانا کہ وہ کون ہے۔ یسوع انکے ساتھ کمرے میں کھڑا ہوتا ہے۔ وہ ان سے پوچھتا ہے کہ وہ کیوں اس قدر پریشان اور شک سے بھرے ہیں۔ وہ اپنا ہاتھ انکی طرف بڑھاتا ہے تا کہ وہ دیکھ سکیں۔ وہ انکی حوصلہ افزائی کرتا ہے کہ وہ اسے چھو کر دیکھیں تا کہ یہ بات ثابت ہو جائے کہ اسکے ہڈی اور گوشت ہیں۔ وہ اپنے ہاھ بڑھا کر اسے چھوتے ہیں۔
سوالاتمتعلقہ سوالات
اپنا سوال پوچھیںبائبل اقتباسات
شیئر کریںThen they returned to prepare spices and perfumes. And they rested on the Sabbath, according to the commandment.
Berean Standard Bible
Public Domain
مزید پڑھیں...