فاتحانہ داخلہ اور نتائج
Anticipate the Resurrection·1 از 29کلپ 1 از 29
فاتحانہ داخلہ اور نتائج
یسو ع فسح کی تقر یب پر فا تحا نہ طور پر یر وشلیم میں داخل ہو تاہے نبو ت کی تکمیل کر تے ہو ئے جیسے ہی وہ داخل ہو تا ہے ہجو م اسکی تعظیم کر تا ہے لو گ بڑے پر جو ش ہیں کیو نکہ انہیں علم ہے کہ لعز ر کس طر ح مُر دوں میں سے جی اُٹھا تھا۔ وقت آچکا ہے کہ یسوع اپنے جلا ل میں داخل ہو، یسوع اپنے سا منے اتنے بڑے کام کو دیکھ کر گھبر ایا ہو ا ہے وہ دُعا کر تا ہے اسکی جان کی قر با نی سے خدا جلا ل پائے۔ وہ منادی کر تا ہے کہ ہماری یہ زند گی اپنی خو اہشات پو ری کر نے کے بجائے خدا کی خدمت کے لئے ہے۔ یسوع لو گو ں کو بتا تا ہے کہ وہ مر نے والا ہے وہ یہ سن کر الجھن میں پڑتے ہیں کیونکہ مسیح تو ابد ی ہے یسوع انکو سمجھا تا ہے کہ بطو رِ خود انکے درمیان ابھی تھوڑی دیر اور رہنا ہے اور انکی حو صلہ افز ائی کر تا ہے کہ نو ر پر ایمان رکھیں اور نو ر کے فر زند بنیں۔
سوالاتمتعلقہ سوالات
اپنا سوال پوچھیںبائبل اقتباسات
شیئر کریںWhoever loves his life will lose it, but whoever hates his life in this world will keep it for eternal life. If anyone serves Me, he must follow Me; and where I am, My servant will be as well. If anyone serves Me, the Father will honor him.
Berean Standard Bible
Public Domain
مزید پڑھیں...Then Jesus told them, “For a little while longer, the Light will be among you. Walk while you have the Light, so that darkness will not overtake you. The one who walks in the darkness does not know where he is going.
Berean Standard Bible
Public Domain
مزید پڑھیں...