امید کلیکشن·4 از 7

امید ہے (کھیل)

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ خدا آپ کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ کیا آپ نے مغلوب اور بوجھل محسوس کیا ہے؟ کیا آپ ناکام ہیں؟ امید ہے۔ خدا نے آپ کو اپنی شکل میں بنایا ہے اور آپ اہم ہیں۔

اپنا سوال پوچھیں

بائبل اقتباسات

شیئر کریں
مفت وسائل

کیا آپ بائبل کو مزید گہرائی سے سمجھنا چاہتے ہیں؟

ہماری بائبل اسٹڈی میں شامل ہوں

متن

Urdu (اردو)
مَیں جانتی ہوں کہ آپ کیا محسوس کرتے رہے ہو۔ مَیں اِسے آپکی آنکھوں میں دیکھ سکتی ہوں ۔ آپ کی جا ن کو کچھ گہرائی میں بوجھل کر رہا ہے۔ یہ سب سے اہم چیز لگتی ہے۔ یکن یہ نہیں ہے۔ آپ خود سے بہت زیادہ امید رکھتے ہیں۔ کچھ بھی ایسا نہیں لگتا جو آپ نے کیا اور کافی ہو۔ آپ ناکام رہتے ہیں۔ آپ کاملیت سے بہت دور محسوس کرتے ہیں۔ لیکن آپکو جاننے کو ضرورت ہے۔ آپ مایوس کُن نہیں ہیں۔ آپ اپنی ناکامیاں نہیں ہیں ۔ حتیٰ کہ آپ اپنی کامیابیاں بھی نہیں ہیں۔ آپ عظیم کہانی کا ایک خوبصورت حصہ ہیں۔ محبت کرنے والے خالق کے ذریعہ تخلیق کیا گیا ہے۔ آپ ایک شاہکار ہیں۔ آپ بے حد قیمتی ہیں۔
JesusFilm