JF Language Stack Collection·49 از 84

طملوقیدن نورا کا تھمب نیل
بابطملوقیدن نورا
زیادہ تر چائے کا تھمب نیل
بابزیادہ تر چائے
جاٹکوُ لئیبا کا تھمب نیل
بابجاٹکوُ لئیبا
Liberté De L'Interieur - باطنی آزادی کا تھمب نیل
بابLiberté De L'Interieur - باطنی آزادی

ثابت کرنا کہ آپ کہاں برئے۔

کھیل کے میدان پر، گیند سے زیادہ کوئی چیز اہم نہیں ہوتی۔ کھلاڑی ہر ممکنہ کوشش کریں گے کہ اس کا حفاظت و اس گیند کو جہاں چاہیے بھیج دیں۔ زندگی کے کھیل میں، آپ کہاں قرار پائیں گے؟

اپنا سوال پوچھیں

بائبل اقتباسات

شیئر کریں
Psalm 86:15

But You, O Lord, are a compassionate and gracious God, slow to anger, abounding in loving devotion and faithfulness.

Berean Standard Bible

Public Domain

مزید پڑھیں...
مفت وسائل

کیا آپ بائبل کو مزید گہرائی سے سمجھنا چاہتے ہیں؟

ہماری بائبل اسٹڈی میں شامل ہوں

متن

Urdu (اردو)
فٹ بال عام طور پرچمڑے، ربڑ اور سلائی سے بنا ہواہوتاہے۔ یہ خاص نہیں ہے۔ دنیاکےہرملک میں اِن کی تعداد لاکھوںمیں ہے۔ لیکن جب یہ میدان میں ہوتا ہے... اِس سےزیادہ اہم کچھ نہیں ہوتا. میدان میں ہرکھلاڑی جاننا چاہتاہےکہ دراصل یہ کہاں ہے۔ سٹینڈزمیں موجود ہر شخص جوش و خروش سےچِلّارہاہے۔ اُنھیں اپنی جانوں کی پرواہ نہیں ہوتی، صرف اُس گیندکی وجہ سے۔ جب ایک کھلاڑی کے پاس گیند آتی ہے، اُسکی پوری توجہ اُسی پر مرکوز ہوتی ہے۔ اُن کےلیے، اِس لمحےمیں، کوئی اور چیز ، کوئی بھی اور چیز اِس سے زیادہ اہم نہیں ہوتی۔ اُنہیں اِس بات کی پرواہ نہیں کہ اِس میں کتنی توانائی صرف ہوتی ہے، یا بعد میں اُنہیں کتنی تکلیف ہوگی۔ وہ اپنا گول بچانے کے لئے اپنے جسم کو ڈھال بنا کر گیند کو روکیں گے۔ صرف ایک کام کرنے کی ضرورت ہےکہ ... گیندجہاں بھی ہے اُسے حاصل کِیا جائے۔ ایک چیز جو آپ کوحیران کرسکتی ہےوہ یہ ہے کہ... یسوع بھی آپ کو اِسی طرح دیکھتا ہے۔ یسوع آپ کےبارےمیں سب کچھ جانتا ہے۔ اور وہ ہر حال میں آپ کو قبول کرتاہے، اور آپ کی حفاظت کرنا اور آپ کاخیال رکھناچاہتاہے۔ یہاں تک کےیسوع نےاپنی جان ہر فرد واحدکےلیےدےدی اُس کا سارا مقصد یہ ہے کہ آپ وہا ںہوں… جہاں کے آپ ہیں... گھر۔ اُس کےساتھ۔ آپ کا تعلق جہاں سےہے۔ میچ ختم ہونےکے بعد، ہرکوئی سٹیڈیم سےنکل جاتاہے۔ لیکن یسوع پھِر بھی انتظار کرتارہتاہے۔ آپ کا۔ یسوع آپ سےمحبت کرتاہے۔ یہ آپ کا انتخاب ہے۔ کہ وہ آپ کو گھر لے آئے ۔
JesusFilm