سٹوری کلبز·6 از 13

سٹوری کلب : یسوع طوفان کو روکتا ہے

یسوع ایک کشتی میں سوا ر ہو کر اپنے شا گر دوں کو جھیل کی دو سری طر ف جا نے کا حکم دیتا ہے۔ راستے میں یسوع کو نیند آجا تی ہے۔ تیز ہو ائیں چلنا شر وع ہو جا تی ہیں۔ لہر یں کشتی سے ٹکر اتی اور کشتی میں پا نی بھر نا شر وع ہو جا تاہے۔ اس دور ان، یسوع سوتا رہتا ہے۔ شا گر د جمے ریتے ہیں۔ وہ کشتی کو چلانے کی پو ری کوشش کر تے ہیں۔ بالا خر مقد س پطر س سو ئے یسو ع کو چلا کر بتا تا ہے کہ کشتی میں پا نی بھر رہا ہے۔ اور اے صا حب ہم تو ڈوب رہے ہیں۔ یسوع اُٹھ کر طو فا ن کی طر ف ہا تھ بڑھا تا ہے۔ طو فان تھم جا تا اور سمند ر کا طلا طم مو قو ف ہو جا تا ہے۔ تما م سبق کو ڈاؤن لو ڈ کر نے کے لئے: /http://katw-kidstory.com/download/english-kidstory-jesus-film-lessons پر جا ئیں۔

اپنا سوال پوچھیں

بائبل اقتباسات

شیئر کریں
Luke 8:22-25

One day Jesus said to His disciples, “Let us cross to the other side of the lake.” So He got into a boat with them and set out. As they sailed, He fell asleep, and a windstorm came down on the lake, so that the boat was being swamped, and they were in great danger. The disciples went and woke Him, saying, “Master, Master, we are perishing!” Then Jesus got up and rebuked the wind and the raging waters, and they subsided, and all was calm. “Where is your faith?” He asked. Frightened and amazed, they asked one another, “Who is this? He commands even the winds and the water, and they obey Him!”

Berean Standard Bible

Public Domain

مزید پڑھیں...
مفت وسائل

کیا آپ بائبل کو مزید گہرائی سے سمجھنا چاہتے ہیں؟

ہماری بائبل اسٹڈی میں شامل ہوں
JesusFilm