ویڈیو لوڈ ہو رہی ہے
متن
Urdu (اردو)
مَیں جانتی ہوں کہ آپ کیا محسوس کرتے رہے ہو۔
مَیں اِسے آپکی آنکھوں میں دیکھ سکتی ہوں ۔
آپ کی جا ن کو کچھ گہرائی میں بوجھل کر رہا ہے۔
یہ سب سے اہم چیز لگتی ہے۔
یکن یہ نہیں ہے۔
آپ خود سے بہت زیادہ امید رکھتے ہیں۔
کچھ بھی ایسا نہیں لگتا جو آپ نے کیا اور کافی ہو۔
آپ ناکام رہتے ہیں۔
آپ کاملیت سے بہت دور محسوس کرتے ہیں۔
لیکن آپکو جاننے کو ضرورت ہے۔
آپ مایوس کُن نہیں ہیں۔
آپ اپنی ناکامیاں نہیں ہیں ۔
حتیٰ کہ آپ اپنی کامیابیاں بھی نہیں ہیں۔
آپ محبت کرنے والے کی لکھی ہوئی بڑی کہانی کا ایک خوبصورت جُزو
آپ ایک شاہکار ہیں۔
آپ بے حد قیمتی ہیں۔