قسط
10. چرچ
2 منٹFHD
10 از 10کلپ 10 از 10نیا مومن کورس · 10 ابواب
10. چرچ
کلیسا وہ ہے جس میں سب عیسی کے لئے تعلق رکھتے ہیں۔ کلیسا ہمیں خدا پر اور ایک دوسرے پر انحصار کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
سوالاتمتعلقہ سوالات
اپنا سوال پوچھیںبائبل اقتباسات
شیئر کریں1 Corinthians 12:27
Now you are the body of Christ, and each of you is a member of it.
Berean Standard Bible
Public Domain
مزید پڑھیں...متن
Urdu (اردو)
"کلیسیا کیا ہے؟ اور یہ اتنی اہم کیوں ہے؟"
اگرچہ چرچ یعنی کلیسیا کو ایک جگہ سمجھتے ہیں جہاں لوگ ملتے ہیں،
خدا فرماتا ہے کہ کلیسیا ہر وہ شخص ہے جس کا تعلق یسوع سے ہے۔
"ہمکو خدا کی طرف سے نجات ملی ہے آزادی کیلیے نہیں۔"
لیکن ہم خدا سے اور دوسروں سے محبت کریں
"خدا کا ترس ہمیں دوسروں کی خالص خدمت کیلیے تیار کرتا ہے۔ "
خاص لوگ جو اسے کسی بھی چیز سے زیادہ پیار کرتے ہیں
"کلیسیا کو خدا کے روُح نے سکھایا ہے " "اور خدا کے کلام نے بھی۔"
ہم کیسے ایک دوسرے سے محبت کر سکتے ہیں اور مدد کر سکتے ہیں
" اور ہم بائبل مقدص کے مطالعہ کیلیے مسلسل اکھۓ ہو تے ہیں۔"
"اور دعا کیلئےبھی،"
"اور خدا کی عبادت بھی کرتے ہیں"
"ہم اُن اوقات میں ایک دوسرے کی خوشی،برکت اور ترقی کا باعث بنتیے ہیں "
"اور دکھ میں بھی دوسروں کی مدد کا باعث بنتیے ہیں"
ہم رفاقت میں ایک دوسروے کی پریشانی کو جانتے ہیں اور کلام کے مطابق اپنی زندگی گزارنے کی رہنمائی بھی پاتے ہیں
ہمیں اس سے مدد ملتی ہے کہ یسوع کی نیکی،انصاف، معافی اور دُنیا کے ساتھ محبت ہم کس طرح بانٹ سکتے ہیں
اسلیے کلیسیا ہماری زندگی کا لازمی حصہ ہے، یہ خدا کا ایک منصوبہ تھا۔