نیا مومن کورس·2 از 10

2. عیسی کا خون

معافی اور زندگی صرف اس وقت ممکن ہے جب خالص خون بہا دیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یسوع، صرف واقعی خالص شخص، ہمارے لئے مرنے کا انتخاب کرتا ہے۔

اپنا سوال پوچھیں

بائبل اقتباسات

شیئر کریں
John 3:16

For God so loved the world that He gave His one and only Son, that everyone who believes in Him shall not perish but have eternal life.

Berean Standard Bible

Public Domain

مزید پڑھیں...
مفت وسائل

کیا آپ بائبل کو مزید گہرائی سے سمجھنا چاہتے ہیں؟

ہماری بائبل اسٹڈی میں شامل ہوں

متن

Urdu (اردو)
"یسوع کے خون کے بارے میں یہ ہے کے وہی صرف آپ کو ابدی ذندگی عطا کر سکتا ہے؟" خدا فرماتا ہے کہ خون میں ہماری ذندگی پائی جاتی ہے "اس نے ہمیں خبردار کیا کہ اگر ہم نے اس کی نافرمانی کی تو ہم مر جائیں گے۔" "لیکن بہرحال ہم نے ایسا کیا " "ہم نے اپنے اندر جو کچھ تھا اسے بدلنے کی شدت سے کوشش کی،" "لیکن نہیں کر سکے." اور گناہ بڑھتا رہا اور وہ ہم پر غالب آگیا "ظلم نے مزید ظلم کو جنم دیا۔" "برائی نے مزید برائی کو جنم دیا۔" جب خدا نے ہم پر نگاہ کی تو ظلم اور ناانصافی نے خدا کو رنجیدا کیا "اور اسکے دل کو توڑ دیا." "لہذا، خدا نے سب کچُھ بحال کرنے کا وعدہ کیا" "کچھ لوگوں کو یہ اُمید تھی کہ ایک طاقتوربادشاہ برپا ہو گا اور وہی سب کچھ کر دے گا" "بہت سے لوگ یہ سوچتے تھے کہ جب وہ آے گا تو گنہگاروں کو ہلاک کر ڈالے گا" لیکن خدا نے نے اپنے آپکو ایک کمزور بچے کے طور پر جنم لیا "وہ بڑا ہوا اور ہمارے درمیان رہا،" "ہمارے ساتھ رہا" "وہ ہماری خاطر ہماری جگہ مُوا" ہم نے ہی اُسے مصلوب کیا لیکن اُس کا خون ہمارے تمام گناہوں کو دھو ڈالتا ہے جب اُس پر بھروسہ رکھتے ہیں اُسکی زندگی ہم میں منتقل ہوتی ہے نجات مل جاتی ہے تبہی اُسکے ساتھ ہمیشہ کی ذندگی میں شادمان دہ سکتے ہیں۔
JesusFilm