ویڈیو لوڈ ہو رہی ہے
متن
Urdu (اردو)
ہم کائنات کے خدا کے ساتھ رشتہ کیسے قائم کرتے ہیں؟
تعلقات ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ بات کرنے کی صلاحیت بخشتی ہے۔
اور دعا خدا کے ساتھ بات چیت کرنے کا ایک زریہ ہے۔
یسوع نے فرمایا جب ہم آزادی سے اُسے بات کرتے ہیں۔
"اور پھر اپنے دلوں میں اسے تلاش کرتے ہیں۔"
روح القدس جو ہمارے دل میں ہے اُسکے زریعے سے جواب دیتا ہے۔
"وہ ہمارے دلوں کے وسیلہ سے خدا سے بات چیت کرنے کے لیے۔"
جب ہم اُس سے بات چییت کرتے ہیں تو اپنے دلوں میں خوشی محسوس کرتے ہیں
"یا ایک احساس جب ہم نے اسے رنجیدا کیا۔"
کیونکہ وہ چاہتا ہے کہ ہم اس کے ساتھ ایک حقیقی، گہرے تعلق کا تجربہ کریں،
"تاکہ ہم اس راستی کے ساتھ اور آزادی میں رہ سکیں جو وہ ہمیں ہر روز عطا کرتا ہے۔"
دُعا کے بغیر، ہم اُس سے دور ہو جاتے ہیں۔
"اور پھر جیسے جیسے ہم یسوع کے ساتھ بات کرتے اس کے قریب ہوجاتے ہیں،"
"ہم اس سے زیادہ پیار کرتے ہیں."
وہ ہم سے محبت رکھتا ہے تو ہم اُس سے محبت کرنے لگ جاتے ہیں
اور ہمیں اُس چیز کو رد کر دینا چاہیے جو ہمارے تعلقات کو نقسان پہنچاتی ہے