قسط
3. موت کے بعد زندگی
2 منٹFHD
3 از 10کلپ 3 از 10نیا مومن کورس · 10 ابواب
3. موت کے بعد زندگی
اگر عیسی ابھی تک مرا ہوتا تو ہم اس کی زندگی کو محسوس نہیں کر سکتے۔ اس کا روح ہمارے اندر زندگی کی ایک بڑی تحفتوں میں سے ایک ہے جو وہ فراہم کرتے ہیں۔
سوالاتمتعلقہ سوالات
اپنا سوال پوچھیںبائبل اقتباسات
شیئر کریں1 Corinthians 15:1-5
Now, brothers, I want to remind you of the gospel I preached to you, which you received, and in which you stand firm. By this gospel you are saved, if you hold firmly to the word I preached to you. Otherwise, you have believed in vain. For what I received I passed on to you as of first importance: that Christ died for our sins according to the Scriptures, that He was buried, that He was raised on the third day according to the Scriptures, and that He appeared to Cephas and then to the Twelve.
Berean Standard Bible
Public Domain
مزید پڑھیں...متن
Urdu (اردو)
"کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ یہ اتنا اہم کیوں ہے کہ یسوع ہمارے لیے مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہوا؟"
آیئے ایک لمحے کیلئے سوچیں کہ ایک شخص جو مر گیا وہ ہمارے لیے کیا کر سکتا ہے
"کیا وہ ہمیں زندگی دے سکتا ہے؟"
"نہیں، وہ تو مر چکا ہے "
"دوستی کے بارے میں کیا خیال ہے؟ "
"ہممم، شاید نہیں۔"
"ہمیں اپنی زندگی بدلنے کی طاقت دینے کے بارے میں کیا خیال ہے؟"
"ٹھیک ہے، آپ اس مسلے کو دیکھتے ہیں."
ہمارے لیے خوشخبری یہ ہے کہ یسوع دوبارہ ذندہ ہو چکا ہے
"اور اب بھی زندہ ہے،"
"وہ سب کچھ بدل سکتا ہے۔"
"لیکن وہ کیسے زندہ ہو سکتا ہے؟"
" اسلیے کے یسوع بالکل پاک تھا۔"
"جس کا مطلب ہے کہ گناہ جو موت کو لیکر آتا ہے"
وہ اُسے قبر میں نہیں روک سکتا تھا
صرف وہی واحد شخص ہے جو موت پر غالب آیا ہے اور اُس پر فتح حاصل کی ہے
نہ صرف یہ کہ ٹوٹے رشتے کو دوبارہ جوڑنے کیلئے بلکہ ہمارے گناہوں کو دھونے کیلیے اور ہمیں اُسکے ساتھ زندگی بخشنے کیلیے
زندگی کی بحالی اور خوشی اور محبت اور خدمت ہم میں ڈالی گئ ہے
"کیونکہ وہ جو زندگی دیتا ہے وہ کبھی ختم نہیں ہوتی۔"