5 از 10نیا مومن کورس · 10 ابواب

5. مخلص، رب، اور دوست

جب ہم اللہ کی بخشش پر آتے ہیں، تو ہمارا عیسی سے تعلق کیسا تبدیل ہوتا ہے؟: جب ہم خدا کی طرف منہ پھیرتے ہیں اور بدی سے دور ہوتے ہوے وہ ہماری زندگی بن جاتا ہے اور ہمارے ذہن کو تازہ کرتا ہے۔

اپنا سوال پوچھیں

بائبل اقتباسات

شیئر کریں
John 15:13

Greater love has no one than this, that he lay down his life for his friends.

Berean Standard Bible

Public Domain

مزید پڑھیں...
مفت وسائل

کیا آپ بائبل کو مزید گہرائی سے سمجھنا چاہتے ہیں؟

ہماری بائبل اسٹڈی میں شامل ہوں

متن

Urdu (اردو)
"جب ہم خدا کی معافی حاصل کرتے ہیں،" "یسوع کے ساتھ ہمارا رشتہ کیسے بدلتا ہے؟" "ہر کوئی پاکیزہ زندگی گزارنے میں ناکام رہا ہے۔ لہذا ہم جانتے ہیں کہ ہم ہر چیز کے لئے خدا پر انحصار ہیں۔" "جیسے وہ ہمیں معافی اور نئی زندگی دونوں دیتا ہے،اور خُدا ہمارا نجات دہندہ بن جاتا ہے۔" اس نئی زندگی کو گذارنے کیلئے ہمیں اختیار دیتا ہے اور وہ ہمارا مالک بن جاتا ہے "خداوند اپنے لوگوں کی رہنمائی کرتا ہے کہ اُسکی خدمت کریں اور اُسکی پیروی اور فرمانبرداری کریں" وہ اپنے لوگوں کی حفاظت کرتا ہے اور اُنہیں ہر وہ چیز مہیا کرتا ہے جو انہیں آگے بڑھائے "لیکن وہ صرف ہمارا خداوند ہی نہیں ہے۔" "بلکہ وہ ہمارا سب سے قریبی دوست بھی بننا چاہتا ہے۔" یسوع مصلوب ہونے سے پہلے، وہ اپنے شاگردوں کو دوست کہتا تھا "جب وہ زندہ ہوا تو سب سے پہلے اپنے دوستوں کے ساتھ کھانا کھایا۔" اس نے انہیں اپنے ہاتھوں کے زخم "اور پسلی کو بھی دکھایا" "اور ثابت یہ کرنے کے لیے کہ وہ مر گیا اور دوبارہ جی اُٹھا کیونکہ وہ ان سے پیار کرتا تھا، اور ہمیشہ کے لیے ان کے ساتھ رہنا چاہتا تھا۔" "اور ہر روز، وہ ہمارے ساتھ ہے،" "معاف کرنے والا، رہنمائی کرنے والا، مضبوط کرنے والا،" "اور ہر دشمن سے ہماری حفاظت کرتا ہے" "ہمارے باطن کی بُرائی سے بھی۔ " وہ ہمارا نجات دہندہ بھی ہے اور خداوند بھی ہے "وہ ہمارے دوست کے طور پربھی ہے۔"
JesusFilm