6 از 10نیا مومن کورس · 10 ابواب

6. نئے بنایا جانا

اللہ نے ہمیں اپنے بچوں کے طور پر اپنایا ہے، جس کے ذریعے عیسی ہمیں دیتا ہے، اور ہمیں واقعی زندگی کی تبدیلی کا وعدہ کیا ہے۔

اپنا سوال پوچھیں

بائبل اقتباسات

شیئر کریں
Galatians 2:20

I have been crucified with Christ, and I no longer live, but Christ lives in me. The life I live in the body, I live by faith in the Son of God, who loved me and gave Himself up for me.

Berean Standard Bible

Public Domain

مزید پڑھیں...
مفت وسائل

کیا آپ بائبل کو مزید گہرائی سے سمجھنا چاہتے ہیں؟

ہماری بائبل اسٹڈی میں شامل ہوں

متن

Urdu (اردو)
کیا واقعی خدا مجھے میرے میری بُری خواہشات سے بچاۓ گا؟ جب ہم پیدا ہوئے، ہم نے اپنے آپ کو خود زندگی نہیں دی ہے خدا نے ہمیں والدین کے ذریعے سے زندگی دی ہے۔ اگر چہ ہم کچھ نہ تھے لیکن اُس نے ہمیں زندگی دی وہ ہمیں اپںی مانند بھی بنا سکتا ہے ہم سب نے اپنے طور پر اچھا بننے کی کوشش کی ہے لیکن ہم ناکام رہے لیکن یسوع ہمیں نئی روحانی زندگی عطا کرتا ہے "ہم مکمل طور پر اُس پر ہی انحصار کرتے ہیں" "وہ ہمیں محفوظ رہنے اور زندگی گزارنے کا طریقہ سکھاتا ہے، ہمیں مضبوط کرنے میں ہماری مدد کرتا ہے" خدا نے ہمیں لےپالک بچوں کی طرح لیا ہے اور وہ ہم سے وعدہ کرتا ہے کہ اگر ہم اُس پر بھروسہ رکھتے اور دل سے اُسکی شکرگیزاری کرتے ہیں تو وہ ہمیں روزانہ بدلتا رہے گا لہذا، جب ہم پیار کرنے والے یسوع پر نگاہ لگا کر رکھتے ہیں تو وہ ہمیں مضبوط کریگا ہم میں اُمید کو قائم رکھے گا اور ہمیں پاکیزگی عطا کرے گا
JesusFilm