ویڈیو لوڈ ہو رہی ہے
متن
Urdu (اردو)
ہم خدا کے لیے اس زندگی میں کیسے بڑھ سکتے ہیں؟
خوشی سے معمور اور خالص زندگی گزارنے کیلے
ہمیں ہمیشہ روحانی خواک کی ضرورت ہے جو خدا ہمیں دیتا ہے
تو، یہ روحانی خوراک کیا ہے؟
سب سے پہلے، جیسا کہ ہم بائبل کے مطالعہ سے ہم خدا کے بارے علم میں آگے بڑھتے ہیں
اور اُسکی حکمت ہماری روحانی خوراک بنتی ہے۔
دوسرا، جب ہم دعا کرتے ہیں تو اُسکے ساتھ رفاقت رکھتے ہیں
دوسرا، جب ہم دعا کرتے ہیں تو اُسکے ساتھ رفاقت رکھتے ہیں
وہ ہمیں اس سے معمور کرتا ہے اور وفادار بچوں کی طرح زندگی گزارنے کیلیے مظبوط کرتا ہے
اور تیسرا، جو یسوع سے محبت رکھتے ہیں، ہم اُنکیے ساتھ ملکر اُسی کی عبادت کرتے ہیں۔
یہ ہما ری آپس کی رفاقت ہماری رُوح سے آرام اور تازگی کو لاتی ہے
بائبل کو پڑھنےاور دعا کرنے اور دوسروں کے ساتھ رفاقت بغیر،
ہم روحانی طور پر کمزور ہو جائیں گے اور وہ خوشی اور بحالی حاصل کرنے میں ناکام ہو جائیں گے جس کی ہم خواہش رکھتے ہیں۔
لیکن جب ہم روزانہ روحانی پرورش لیتے ہیں،
تو وہ ہماری روح میں کام کرتا ہے
وہ ہماری بڑی خواہش کے مطابق ہیمں بڑھاتا اور تبدیل کرتا ہے
یہ اُسکی روح کے ذریعےسے ہے۔