8 از 10نیا مومن کورس · 10 ابواب

8. بائبل

بائبل اس لئے خدا کا لفظ کہلاتی ہے کیونکہ یہ خدا کا طریقہ ہے کہ وہ کون ہیں، ہم کون ہیں، ہم کہاں سے آئے ہیں، اور ہم کیوں موجود ہیں۔

اپنا سوال پوچھیں

بائبل اقتباسات

شیئر کریں
Psalm 119:105

Your word is a lamp to my feet and a light to my path.

Berean Standard Bible

Public Domain

مزید پڑھیں...
مفت وسائل

کیا آپ بائبل کو مزید گہرائی سے سمجھنا چاہتے ہیں؟

ہماری بائبل اسٹڈی میں شامل ہوں

متن

Urdu (اردو)
ہم کائنات کے خدا کو کیسے جاننا شروع کرتے ہیں؟ ابتدا میں، جب خدا نے پہلے لوگوں کو بنایا، اور انہیں ایک خوبصورت باغ میں رکھا، وہ ان کے ساتھ رفاقت رکھتا اور شخضی طور پر انہیں سکھاتا تھا۔ لیکن انکے بُرای کرنے کے فیصلے نے انہیں اس کی محبت اور موجودگی سے الگ کردیا۔ تو بھی یہ لوگ امید سے خالی نہیں تھے۔ کیونکہ پوری تاریخ بتاتی ہے کے خدا نے ان لوگوں سے بات کرتا رہا جو اس سے محبت کرتے تھے اور ان کی خدمت کرتے تھے، اور خدا انہیں جو کچھ سکھتا تھا انہیں لکھنے اور محفوظ کرنے کیلیے کھا تھا۔ یہ وہ تحریریں ہیں جو 66 کتابوں کے مجموعے میں ہیں اسی مجموعے کو بائبل کہا گیا ہے۔ بائبل پڑھنے سے ہی ہم سیکھتے ہیں کہ خدا کون ہے، اور اُس نےہم سے کیا وعدے کئے ہیں۔ اور اس کے ساتھ ساتھ ہم سکھتے ہیں کہ ہم کون ہے اور ہمارا یہاں مقصد کیا ہے کیونکہ صرف بائبل مقدس کے وسیلے سے ہی زندگی کی رہنمائی اور اُس کی پہچان میں آگے بڑھ سکتے ہیں اور ہم اُس سے ایسی زندگی اور نجات حاصل کرتے ہیں جو کبھی ختم نہیں ہوتی۔
JesusFilm