حصہ
غداری اور انکا ر کی پشین گوئی
5 منٹFHD
3 از 29کلپ 3 از 29Anticipate the Resurrection · 29 ابواب
غداری اور انکا ر کی پشین گوئی
یسوع اعلان کر تا ہے شا گر دوں میں ایک، یہو داہ اسکر یو تی اس سے غد اری کر ے گا۔ اور وہ اب زیا دہ دیر تک شا گر دوں کے ساتھ نہ رہے گا۔ وہ جا نتا تھا کہ شا گر دوں کے ساتھ اُسکا وقت گھٹتا جا تا ہے اور اسنے انکو ایک حتمی حکم د ے کر چھوڑ دیا۔ ایک دوسرے سے ویسی ہی محبت رکھو جسی مَیں (یسوع) نے تم سے رکھی۔
سوالاتمتعلقہ سوالات
اپنا سوال پوچھیںبائبل اقتباسات
شیئر کریںJohn 13:34-35
A new commandment I give you: Love one another. As I have loved you, so you also must love one another. By this everyone will know that you are My disciples, if you love one another.”
Berean Standard Bible
Public Domain
مزید پڑھیں...