حیاتِ یسوع (یوحنا کی انجیل)·43 از 49

یسوع کو مصلوبیت کی سزا سُنائی جاتی ہے

پِلا طُس یسوع کو کو ڑے لگوا کر یہو دیو ں کے حو الے کر تا ہے سپا ہی اسکے سر پر کا نٹوں کا تا ج رکھتے اور اسکا مضحکہ اڑاتے ہیں۔ پلا طس یسوع کو اَب رہا کر نا چا ہتا ہے لیکن یہو دی چلا تے ہیں کہ اسے مصلو ب کیا جا ئے۔ پِلا طُس یسوع کے ساتھ گفتگو کر تا ہے اور یسوع اس سے کہتا ہے کہ اُسے اُس پر کو ئی اختیا ر نہیں بلکہ اُس کو ہے جس نے اُسے اس پر اختیا ر نہیں بلکہ اُسکوہے جس نے اُسے اختیاردیا ہے۔ ایک با ر پھر پِلا طُس اسے رہا دیکھنا چا ہتا ہے لیکن یہو دی پلا طس پر قیصر سے غدا ری کا الزام لگا تے ہیں، پس پلا طس اسے یہو دیو ں کے حوالے کر دیتا ہے کہ وہ مصلو ب کیا جا ئے۔

اپنا سوال پوچھیں

بائبل اقتباسات

شیئر کریں
John 19:10-11

So Pilate said to Him, “Do You refuse to speak to me? Do You not know that I have authority to release You and authority to crucify You?” Jesus answered, “You would have no authority over Me if it were not given to you from above. Therefore the one who handed Me over to you is guilty of greater sin.”

Berean Standard Bible

Public Domain

مزید پڑھیں...
مفت وسائل

کیا آپ بائبل کو مزید گہرائی سے سمجھنا چاہتے ہیں؟

ہماری بائبل اسٹڈی میں شامل ہوں
JesusFilm