حصہ
بیٹا ہونے کا دعویٰ
2 منٹFHD
حیاتِ یسوع (یوحنا کی انجیل)·12 از 49کلپ 12 از 49
بیٹا ہونے کا دعویٰ
یسوع اعلان کرتا ہے کہ وہ خُدا کا بیٹا ہے، اس پر یہو دی سر دار یہ سوچ کر کہ یہ کُفر بو لتا ہے اُس سے نا راض ہو تے ہیں۔ یسوع یہ سمجھا تا ہے کہ کس طر ح وہ وہی کر تا ہے جو باپ کو کر تے ہو ئے دیکھتا ہے اور خُدا چو نکہ سبت کے دن شفا دیتا ہے اس لئے وہ بھی ایسا ہی کر تا ہے! وہ سمجھا تا ہے کہ کس طر ح وہ دن آنے والا ہے جب سب اپنے زمینی وجو د کو چھوڑ کر خدا کی عدالت میں ہو ں گے، کچھ تو آسمان پر جا ئیں گے اور سزا پا ئیں گے۔
سوالاتمتعلقہ سوالات
اپنا سوال پوچھیںبائبل اقتباسات
شیئر کریںJohn 5:19
So Jesus replied, “Truly, truly, I tell you, the Son can do nothing by Himself, unless He sees the Father doing it. For whatever the Father does, the Son also does.
Berean Standard Bible
Public Domain
مزید پڑھیں...