Easter12 از 21

فوجی یسوع کے لباس پر جوا کھیلتے ہیں

یسوع دو اور آدمیوں کے درمیان لٹکایا جاتا ہے۔ اسکے شاگرد لاچار کھڑے ہوئے اسے دیکھ رہے تھے۔ ان دو میں سے ایک آدمی نے یسوع سے دریافت کیا کہ کیا وہ مسیحا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ خود کو بھی بچا اور ہمیں بھی بچا۔ دوسرا آدمی اس پہلے والے کو جواب دیتا ہے کہ وہ بھی اسی سزا کو بھگت رہا ہے گسے وہ بھگت رہے تھے لیکن یسوع بے گناہ تھا۔ اس نے یسوع سے درخواست کی کہ جب تو اپنی بادشاہی میں آئے تو مجھے بھی یاد کرنا۔ یسوع نے اس سے وعدہ کیا کہ تو آج ہی میرے ساتھ فردوس میں ہو گا۔

اپنا سوال پوچھیں

بائبل اقتباسات

شیئر کریں
Psalm 22:18

They divide my garments among them and cast lots for my clothing.

Berean Standard Bible

Public Domain

مزید پڑھیں...
Luke 23:34

Then Jesus said, “Father, forgive them, for they do not know what they are doing.” And they divided up His garments by casting lots.

Berean Standard Bible

Public Domain

مزید پڑھیں...
مفت وسائل

کیا آپ بائبل کو مزید گہرائی سے سمجھنا چاہتے ہیں؟

ہماری بائبل اسٹڈی میں شامل ہوں

متن

Urdu (اردو)
‏حضرت عیسیٰ المسیح جب مصلوب ہوئے تو ان کے‏ ‏دائیں بائیں دو ڈاکو بھی مصلوب کیے گئے۔‏ ‏اور یہ اس پیش گوئی کی تکمیل تھِی،‏ ‏جو ایک نبی نے ہزاروں سال پہلے کی تھی۔‏ ‏بھئی یہ کوئی عام لباس نہیں ہے۔‏ ‏کھینچو نہیں، کھینچو نہیں۔ پھٹ جائے گا۔‏ ‏رکو، میں بتاتا ہوں کیا کرنا ہے۔‏ ‏چلو پرچیاں ڈالتے ہیں۔‏ ‏-میں ہی جیتوں گا۔‏ ‏-میرے نام کی بھی پرچی ڈالو۔‏ ‏نہیں، نہیں۔ یہ میں لے کر جاؤں گا۔‏ ‏-یہ پکڑاؤ مجھے۔‏ ‏-میں ہی جیتوں گا۔‏ ‏-ارے واہ! خوش قسمت۔ کیا کرو گے اِس کا؟‏ ‏-میں جیت گیا۔‏
JesusFilm