لعزر جی اُٹھتا ہے
لعزر جی اُٹھتا ہے
یسوع لعز ر کو زندہ ہو نے کا حکم دیتا ہے سب حیران رہ جا تے ہیں یہ واقعہ فر یسیوں تک پہنچتا ہے۔ جو اس فکر میں ہیں کی یسوع کے پیر و کا ر بڑھتے جا تے ہیں۔ پس اسکے قتل کا منصوبہ با ند ھتے ہیں۔ یسوع گر فتا ری سے بچنے کی حا ظر لعزر کے گھر لو ٹ جا تا ہے، جہاں کھانے پر اسکی پا ؤں دھو تی ہے، یہو داہ شکا یت کر تا ہے کہ یہ اُس عطر کو بیچ کر پیسے غربیوں کو دیئے جا سکتے تھے، کیونکہ وہ ایک چور تھا اور ان پیسوں سے کچھ چرانا چا ہتا تھا یسوع مر یم کے انتخا ب کی تکر یم کر تے ہو ئے فر ماتا ہے کہ غر یب غر با تو ہمیشہ تمھا رے ساتھ ہو ں گے لیکن وہ نہیں۔
سوالاتمتعلقہ سوالات
اپنا سوال پوچھیںبائبل اقتباسات
شیئر کریںJesus replied, “Did I not tell you that if you believed, you would see the glory of God?”
Berean Standard Bible
Public Domain
مزید پڑھیں...The poor you will always have with you, but you will not always have Me.”
Berean Standard Bible
Public Domain
مزید پڑھیں...