10 از 49حیاتِ یسوع (یوحنا کی انجیل) · 49 ابواب

افسر کا بیٹا شفا پاتا ہے

ایک سر کا ری آدمی یسوع کو تلا ش کر کے درخو است کر تا ہے کہ اُس کے مر تے ہو ئے بیٹے کو شفا دے۔ یسوع اعلا ن کر تا ہے کہ لڑکا زند ہ رہے گا۔ وہ سر کا ری آدمی اور اُس کا سا را خا ندان ایمان لے آتے ہیں۔ یہ یسوع کا دوسرا معجزہ ہے۔

اپنا سوال پوچھیں

بائبل اقتباسات

شیئر کریں
John 4:53

Then the father realized that this was the very hour in which Jesus had told him, “Your son will live.” And he and all his household believed.

Berean Standard Bible

Public Domain

مزید پڑھیں...
مفت وسائل

کیا آپ بائبل کو مزید گہرائی سے سمجھنا چاہتے ہیں؟

ہماری بائبل اسٹڈی میں شامل ہوں
JesusFilm