24 از 49حیاتِ یسوع (یوحنا کی انجیل) · 49 ابواب

فریسی اندھے سے تفتیش کرتے ہیں

فر یسی اُس شخص سے پو چھتے ہیں اُسنے اند ھے پن سے کیسے شفا پا ئی۔ اند ھا شخص یسوع کے نبی ہو نے کا دفا ع کر تا ہے یہو دی رہنما اُسے ہیکل سے نکال دیتے ہیں وہ شخص یسوع کے خُدا کا بیٹا ہو نا قبول کر تا ہے۔ یسوع قر یب کھٹرے ہو ئے فر یسیوں سے فر ما تا ہے کہ وہ جان بوجھ کر اسے خُدا کا بیٹا ماننے کے مجرم ہیں۔

اپنا سوال پوچھیں

بائبل اقتباسات

شیئر کریں
John 9:41

“If you were blind,” Jesus replied, “you would not be guilty of sin. But since you claim you can see, your guilt remains.”

Berean Standard Bible

Public Domain

مزید پڑھیں...
مفت وسائل

کیا آپ بائبل کو مزید گہرائی سے سمجھنا چاہتے ہیں؟

ہماری بائبل اسٹڈی میں شامل ہوں
JesusFilm