حصہ
نکیدمس کی گواہی
3 منٹFHD
6 از 49کلپ 6 از 49حیاتِ یسوع (یوحنا کی انجیل) · 49 ابواب
نکیدمس کی گواہی
یسوع سمجھا تا ہے کہ ہمیں کس طر ح آسمان کی با دشا ہی میں داخل ہو نے کے لئے سرے سے پیدا ہو نا ضرور ہے،خُدا نے اپنے بیٹے کو بھیجا اور جو اس پر ایمان لا تے ہیں اُن پر سزا کا حکم نہیں، وہ نو ر ہے جو دنیا میں آیا اور جنکے کام بُرے ہیں وہ نو ر سے نفر ت کر تے ہیں تاکہ انکے کا م ظاہر نہ ہو جا ئیں اور اسکے بر عکس نو ر کو پیا ر کر نے والے اس سے خو ش ہو تے ہیں کہ انکے کام بطو رِخُدا وندکی وفا داری ظاہر ہو تے ہیں۔
سوالاتمتعلقہ سوالات
اپنا سوال پوچھیںبائبل اقتباسات
شیئر کریںJohn 3:16
For God so loved the world that He gave His one and only Son, that everyone who believes in Him shall not perish but have eternal life.
Berean Standard Bible
Public Domain
مزید پڑھیں...