حصہ
اچھا چرواہا
3 منٹFHD
25 از 49کلپ 25 از 49حیاتِ یسوع (یوحنا کی انجیل) · 49 ابواب
اچھا چرواہا
یسوع سمجھا تا ہے کہ کس طر ح وہ چر واہا ہے اور اسکی پیر وی کر نے والے بھیڑیں ہیں۔ وہ ایک اچھا چر واہا ہے اور اپنی بھیڑوں کو پیا ر کر تا انکی فکر کر تا اور انکو شیطان سے بچا تا ہے، یہاں تک کہ اپنی مر ضی سے انکے لئے اپنی جان دیتا ہے. یہو دی جو سنتے تھے اس پر لڑتے اور بعض یہ سو چتے تھے کہ یا تو وہ دیو انہ یا بد روح گر فتہ ہے دوسرے ایمان لا تے ہیں۔
سوالاتمتعلقہ سوالات
اپنا سوال پوچھیںبائبل اقتباسات
شیئر کریںJohn 10:11
I am the good shepherd. The good shepherd lays down His life for the sheep.
Berean Standard Bible
Public Domain
مزید پڑھیں...