13 از 49حیاتِ یسوع (یوحنا کی انجیل) · 49 ابواب

بیٹا ہونے کا دعویٰ

یسوع یہو دی رہنما ؤں کی تا دیب کر تا ہے کہ وہ اُس پر اور مقدس موسٰی کے تما م نو شتو ں پر جو اسکے مسیح ہو نے کی نبو ت کر تے ہیں، ایمان نہیں لا تے، اور نہ ہی وہ مقد س یو حنا اصطبا غی کی گو اہی کو مانتے ہیں۔ حتی ٰ کہ یسوع کے کام اسکی حقیقی شنا خت کی گو اہی دیتے ہیں، اور وہ اُنکے دلو ں کی حالت کو ظاہر کر تا ہے کہ خُدا کو محبت کر نے کے بجا ئے انسا نوں کو خو ش کر نے والے ہیں۔

اپنا سوال پوچھیں

بائبل اقتباسات

شیئر کریں
John 5:43

I have come in My Father’s name, and you have not received Me; but if someone else comes in his own name, you will receive him.

Berean Standard Bible

Public Domain

مزید پڑھیں...
مفت وسائل

کیا آپ بائبل کو مزید گہرائی سے سمجھنا چاہتے ہیں؟

ہماری بائبل اسٹڈی میں شامل ہوں
JesusFilm