حصہ
یسوع نے رقم تبدیل کرنے والوں کو نکال باہر کیا
2 منٹFHD
یسوع37 از 61باب 37 از 61
یسوع نے رقم تبدیل کرنے والوں کو نکال باہر کیا
یسوع دو اور آدمیوں کے درمیان لٹکایا جاتا ہے۔ اسکے شاگرد لاچار کھڑے ہوئے اسے دیکھ رہے تھے۔ ان دو میں سے ایک آدمی نے یسوع سے دریافت کیا کہ کیا وہ مسیحا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ خود کو بھی بچا اور ہمیں بھی بچا۔ دوسرا آدمی اس پہلے والے کو جواب دیتا ہے کہ وہ بھی اسی سزا کو بھگت رہا ہے گسے وہ بھگت رہے تھے لیکن یسوع بے گناہ تھا۔ اس نے یسوع سے درخواست کی کہ جب تو اپنی بادشاہی میں آئے تو مجھے بھی یاد کرنا۔ یسوع نے اس سے وعدہ کیا کہ تو آج ہی میرے ساتھ فردوس میں ہو گا۔
سوالاتمتعلقہ سوالات
اپنا سوال پوچھیںبائبل اقتباسات
شیئر کریںLuke 19:45-46
Then Jesus entered the temple courts and began to drive out those who were selling there. He declared to them, “It is written: ‘My house will be a house of prayer.’ But you have made it ‘a den of robbers.’”
Berean Standard Bible
Public Domain
مزید پڑھیں...متن
Urdu (اردو)
یروشلم میں بیت المقدس جائے عبادت کے بجائے تجارت کا مرکز بن گیا تھا۔
بارہ، تیرہ، چودہ، پندرہ، سولہ، سترہ، اٹھارہ،
انیس، بیس، اکیس، بائیس، تئیس، چوبیس، پچیس۔۔۔
چھبیس، ستائیس، اٹھائیس، انتیس، تیس، اکتیس، بتیس، تیتیس۔۔۔
لکھا ہے کہ میرا گھر دُعا کا گھر کہلائے گا۔
مگر تم نے اُسے ڈاکوئوں کی کھوہ بنا دیا ہے۔
وہ میرے جانوروں کی طرف آ رہا ہے۔ روکو اُسے۔
اُسے روکو۔
سپاہیوں کو بلاؤ! سپاہیوں کو بلاؤ!
کچھ سیاسی اور مذہبی لوگوں کی وجہ سے مخالفت بڑھنے لگی۔
کیونکہ لوگ حضرت عیسیٰ المسیح کو بادشاہ کہہ رہے تھے۔