یسوع7 از 61

فریسی اورمحصُول لینے والے کی تمثیل

یسوع گنےسرت کی جھیل کے کنارے پر ایک کشتی میں بیٹھا ہوا تعلیم دیتا ہے۔ وہ تمثیلوں میں بات کرتا ہے، اور مژال دیتا ہے ایک محصول لینے والے اور ایک فریسی کی جو ہیکل میں دع کرنے جاتے ہیں۔ دونوں آدمیوں کی دعاوں میں بہت فرق ہے۔ کہانی میں فریسی خود اپنی طرف سے کھڑا ہے اور اپنی اعلیٰ صفات بیان کرتا ہے۔ وہ خدا کا شکریہ ادا کرتا ہے کہ وہ بے ایمان ، لالچی ، اورسب کی طرح ایک زانی نہیں ہے ۔ وہ خاص طور پر محصول لینےوالے کا ذکر کرتا ہے اور خدا کا شکریہ ادا کرتا ہے کہ وہ اسکی مانند نہیں ہے۔ فریسی بہت دلیری سے خدا کواپنے نیک کامو کو بارے میں بتاتا ہے:

اپنا سوال پوچھیں

بائبل اقتباسات

شیئر کریں
Luke 18:9-14

To some who trusted in their own righteousness and viewed others with contempt, He also told this parable: “Two men went up to the temple to pray. One was a Pharisee and the other a tax collector. The Pharisee stood by himself and prayed, ‘God, I thank You that I am not like other men — swindlers, evildoers, adulterers — or even like this tax collector. I fast twice a week and pay tithes of all that I acquire.’ But the tax collector stood at a distance, unwilling even to lift up his eyes to heaven. Instead, he beat his breast and said, ‘God, have mercy on me, a sinner!’ I tell you, this man, rather than the Pharisee, went home justified. For everyone who exalts himself will be humbled, but the one who humbles himself will be exalted.”

Berean Standard Bible

Public Domain

مزید پڑھیں...
مفت وسائل

کیا آپ بائبل کو مزید گہرائی سے سمجھنا چاہتے ہیں؟

ہماری بائبل اسٹڈی میں شامل ہوں

متن

Urdu (اردو)
‏دو شخص بیت المقدس میں نماز ادا کرنے گئے۔‏ ‏ایک عالمِ دین، دوسرا محصول لینے والا۔‏ ‏عالمِ دین یوں دُعا مانگنے لگا۔۔۔‏ ‏اے اللہ! میں تیرا شکر کرتا ہوں کہ باقی‏ ‏لوگوں کی طرح لالچی،‏ ‏بددیانت اور زِنا کار نہِں ہوں،‏ ‏اور تیرا شکر کرتا ہوں کہ میں اُس محصول‏ ‏لینے والے کی طرح بھی نہیں۔‏ ‏ہفتے میں دو روزے رکھتا ہوں۔‏ ‏اپنی کمائی کا دسواں حصہ بھی دیتا ہوں۔‏ ‏لیکن محصول لینے والا سر جھکائے‏ ‏چپ چاپ اللہ کے حضور کھڑا رہا۔‏ ‏پھر سینہ پیٹ پیٹ کر کہنے لگا،‏ ‏یااللہ! مجھ گناہ گار پر رحم کر۔‏ ‏میں تمہیں بتانا چاہتا ہوں‏ ‏کہ یہ عالمِ دین نہیں بلکہ محصول لینے‏ ‏والا تھا جس کی دُعا قبول ہوئی۔‏ ‏خود کو بڑا کرنے والا، چھوٹا کیا جائے گا۔‏ ‏اور جو خاکسار ہے، بُلند ہو گا۔‏
JesusFilm