حصہ
عظیم کمیشن اور اوپر اٹھایا جانا
1 منٹFHD
یسوع60 از 61باب 60 از 61
عظیم کمیشن اور اوپر اٹھایا جانا
مرد و خواتین یسوع کے پیچھے پیچھے پہاڑ سے اترتے ہیں۔ وہ کہتا ہے کہ آسمان و زمین کا کُل اختیار مجھے دیا گیا ہے۔ اسلئے اسکے پیروکاروں کو قوموں میں جا کر اِنجیل کی منادی کرنا چاہئے۔ وہ کہتا ہے کہ باپ، اور بیٹے اور روح القدس کے ناپ سے بپتسمہ دو۔ وہ کہتا ہے کہ اسکی تعلیم کے مطابق لوگوں کوزندگی بسر کرنے کی تعلیم دی جائے۔ اور یہ بھی کہ وہ ہمیشہ انکے ساتھ ہے۔
سوالاتمتعلقہ سوالات
اپنا سوال پوچھیںبائبل اقتباسات
شیئر کریںLuke 24:50-53
When Jesus had led them out as far as Bethany, He lifted up His hands and blessed them. While He was blessing them, He left them and was carried up into heaven. And they worshiped Him and returned to Jerusalem with great joy, praising God continually in the temple.
Berean Standard Bible
Public Domain
مزید پڑھیں...متن
Urdu (اردو)
فی امان اللہ، سلامت رہو۔
زمین اور آسمان کا کُل اختیار مجھے دیا گیا ہے،
پس تم جاؤ اور ساری قوموں میں تبلیغ کرو۔
اور انہیں باپ، اور بیٹے اور رُوحِ پاک کے نام سے اصطباغ دو۔
اور ان کو یہ تعلیم دو کہ جن باتوں کا میں نے تمہیں حُکم دیا ہے،
اُن سب پر عمل کریں۔
اور میں یقیناً ہمیشہ
یعنی دنیا کے آخر تک تمہارے ساتھ ہوں۔