ویڈیو لوڈ ہو رہی ہے
متن
Urdu (اردو)
حضرت عیسیٰ المسیح جب مصلوب ہوئے تو ان کے دائیں بائیں دو ڈاکو بھی مصلوب کیے گئے۔
اور یہ اس پیش گوئی کی تکمیل تھِی، جو ایک نبی نے ہزاروں سال پہلے کی تھی۔
بھئی یہ کوئی عام لباس نہیں ہے۔
کھینچو نہیں، کھینچو نہیں۔ پھٹ جائے گا۔
رکو، میں بتاتا ہوں کیا کرنا ہے۔
چلو پرچیاں ڈالتے ہیں۔
-میں ہی جیتوں گا۔ -میرے نام کی بھی پرچی ڈالو۔
نہیں، نہیں۔ یہ میں لے کر جاؤں گا۔
-یہ پکڑاؤ مجھے۔ -میں ہی جیتوں گا۔
-ارے واہ! خوش قسمت۔ کیا کرو گے اِس کا؟ -میں جیت گیا۔