ویڈیو لوڈ ہو رہی ہے
متن
Urdu (اردو)
چِراغ جِلا کر برتن کے نیچے نہیں رکھتے
اور نہ چارپائی کے نیچے۔
اُسے چِراغ دان پر رکھتے ہیں۔ تاکہ اندر آنے والوں کو روشنی ملے۔
جو چھپا ہوا ہے ظاہر کیا جائے گا
اور جو کچھ ڈھکا ہوا ہے، وہ بھی ظاہر کیا جائے گا۔
پس جو سن رہے ہو، دھیان دو۔ جس کے پاس ہے اُسے اور دیا جائے گا۔
لیکن جِس کے پاس نہِں اُس سے وہ بھی لے لیا جائے گا جو کچھ اس کے پاس ہے۔
مولا، آپ کی والدہ اور عزیز آپ سے ملنا چاہتے ہیں۔
میری ماں اور عزیز وہ ہیں، جو کلامُ اللہ سُنتے ہیں۔
اور عمل کرتے ہیں۔