یسوع10 از 61

شاگردوں کا منتخب کیا جانا

یسوع دو اور آدمیوں کے درمیان لٹکایا جاتا ہے۔ اسکے شاگرد لاچار کھڑے ہوئے اسے دیکھ رہے تھے۔ ان دو میں سے ایک آدمی نے یسوع سے دریافت کیا کہ کیا وہ مسیحا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ خود کو بھی بچا اور ہمیں بھی بچا۔ دوسرا آدمی اس پہلے والے کو جواب دیتا ہے کہ وہ بھی اسی سزا کو بھگت رہا ہے گسے وہ بھگت رہے تھے لیکن یسوع بے گناہ تھا۔ اس نے یسوع سے درخواست کی کہ جب تو اپنی بادشاہی میں آئے تو مجھے بھی یاد کرنا۔ یسوع نے اس سے وعدہ کیا کہ تو آج ہی میرے ساتھ فردوس میں ہو گا۔

اپنا سوال پوچھیں

بائبل اقتباسات

شیئر کریں
Luke 5:27-28

After this, Jesus went out and saw a tax collector named Levi sitting at the tax booth. “Follow Me,” He told him, and Levi got up, left everything, and followed Him.

Berean Standard Bible

Public Domain

مزید پڑھیں...
مفت وسائل

کیا آپ بائبل کو مزید گہرائی سے سمجھنا چاہتے ہیں؟

ہماری بائبل اسٹڈی میں شامل ہوں

متن

Urdu (اردو)
‏اس کے بعد حضرت عیسیٰ المسیح نے لاوی قبیلے‏ ‏کے محصول لینے والے ایک شخص کو دیکھا،‏ ‏جس کا نام متی تھا۔‏ ‏وہ چونگی پر محصول لینے‏ ‏کے لئے بیٹھا ہوا تھا۔‏ ‏میرے پیچھے آؤ۔‏ ‏اس کے بعد حضرت عیسیٰ المسیح ایک پہاڑی پر‏ ‏دُعا کرنے کے لئے تشریف لے گئے۔‏ ‏آپ ساری رات وہاں پر اللہ کا ذکر کرتے رہے۔‏ ‏صبح سُورج طلوع ہوا تو آپ نے‏ ‏١٢ پیروکاروں کو چُنا‏ ‏اور اُنہیں اپنے شاگرد ہونے کا شرف بخشا۔‏ ‏حضرت شمعون جن کا نام آپ نے پطرس رکھا۔‏ ‏اور اُن کے بھائی حضرت اندریاس۔‏ ‏حضرت یعقوب۔‏ ‏حضرت یوحنّا۔‏ ‏اور حضرت فلپّس۔‏ ‏اور حضرت برتلمائی۔‏ ‏حضرت متّی۔‏ ‏حضرت توما۔‏ ‏اور حلفئی کے بیٹے، حضرت یعقوب۔‏ ‏حضرت شمعون، جو زیلوتیس بھی کہلاتے ہیں۔‏ ‏اور حضرت یعقوب کے بھائی، حضرت یہوداہ۔‏ ‏اور یہوداہ اسکریوتی۔‏ ‏جس نے بعد میں حضرت عیسیٰ المسیح کو‏ ‏گرفتار بھی کروایا۔‏
JesusFilm