یسوع·38 از 61

بیوہ کا نذرانہ

ہیکل میں یسوع ایک بیوہ کو دیکھتا ہے جس نے اپنا سب کچھ ہدیے میں ڈال دیا۔ لوگوں نے کہا کہ اس نے تو بہت تھوڑا دیا ہے۔ وہ اسے اور دینے کو کہنے لگے۔ لیکن یسوع نے یہ اعلان کیا کہ اس بیوہ نے سب سے زیادہ ہدیہ دیا ہے۔ باقی سب نے تو اپنے مال کی بہتات میں سے دیا تھا۔ لیکن س بیوہ نے اپنی غربت میں جو کچھ اسکے پاس تھا وہ سب کچھ خدا کو دے دیا۔

اپنا سوال پوچھیں

بائبل اقتباسات

شیئر کریں
Luke 21:1-4

Then Jesus looked up and saw the rich putting their gifts into the treasury, and He saw a poor widow put in two small copper coins. “Truly I tell you,” He said, “this poor widow has put in more than all the others. For they all contributed out of their surplus, but she out of her poverty has put in all she had to live on.”

Berean Standard Bible

Public Domain

مزید پڑھیں...
مفت وسائل

کیا آپ بائبل کو مزید گہرائی سے سمجھنا چاہتے ہیں؟

ہماری بائبل اسٹڈی میں شامل ہوں
JesusFilm