ویڈیو لوڈ ہو رہی ہے
متن
Urdu (اردو)
تم لوگ محصول لینے والوں اور گناہ گاروں کے ساتھ کیوں کھاتے پیتے ہو؟
ڈاکٹر کی ضرورت تندرستوں کو نہیں بلکہ بیماروں کو ہوتی ہے۔
میں اس لئے نہیں آیا کہ نیک لوگوں کو بلائوں۔
بلکہ اس لئے کہ گناہ گار توبہ کریں۔