یسوع18 از 61

چراغ کی تمثیل

یسوع دو اور آدمیوں کے درمیان لٹکایا جاتا ہے۔ اسکے شاگرد لاچار کھڑے ہوئے اسے دیکھ رہے تھے۔ ان دو میں سے ایک آدمی نے یسوع سے دریافت کیا کہ کیا وہ مسیحا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ خود کو بھی بچا اور ہمیں بھی بچا۔ دوسرا آدمی اس پہلے والے کو جواب دیتا ہے کہ وہ بھی اسی سزا کو بھگت رہا ہے گسے وہ بھگت رہے تھے لیکن یسوع بے گناہ تھا۔ اس نے یسوع سے درخواست کی کہ جب تو اپنی بادشاہی میں آئے تو مجھے بھی یاد کرنا۔ یسوع نے اس سے وعدہ کیا کہ تو آج ہی میرے ساتھ فردوس میں ہو گا۔

اپنا سوال پوچھیں

بائبل اقتباسات

شیئر کریں
مفت وسائل

کیا آپ بائبل کو مزید گہرائی سے سمجھنا چاہتے ہیں؟

ہماری بائبل اسٹڈی میں شامل ہوں

متن

Urdu (اردو)
‏چِراغ جِلا کر برتن کے نیچے نہیں رکھتے‏ ‏اور نہ چارپائی کے نیچے۔‏ ‏اُسے چِراغ دان پر رکھتے ہیں۔‏ ‏تاکہ اندر آنے والوں کو روشنی ملے۔‏ ‏جو چھپا ہوا ہے ظاہر کیا جائے گا‏ ‏اور جو کچھ ڈھکا ہوا ہے،‏ ‏وہ بھی ظاہر کیا جائے گا۔‏ ‏پس جو سن رہے ہو، دھیان دو۔‏ ‏جس کے پاس ہے اُسے اور دیا جائے گا۔‏ ‏لیکن جِس کے پاس نہِں اُس سے وہ بھی لے لیا‏ ‏جائے گا جو کچھ اس کے پاس ہے۔‏ ‏مولا، آپ کی والدہ اور عزیز‏ ‏آپ سے ملنا چاہتے ہیں۔‏ ‏میری ماں اور عزیز وہ ہیں،‏ ‏جو کلامُ اللہ سُنتے ہیں۔‏ ‏اور عمل کرتے ہیں۔‏
JesusFilm