ویڈیو لوڈ ہو رہی ہے
متن
Urdu (اردو)
حضرت عیسیٰ المسیح روز بروز علمائے یہود اور فقہاء کے خلاف بولتے رہے۔
آپ فرماتے تھے کہ وہ شریعت کی تعلیم تو دیتے ہیں،
مگر خود اس پر عمل نہیں کرتے۔
عیسیٰ المسیح نے بیت المقدس میں ایک بیوہ کو دو پیسے کا ہدیہ دیتے ہوئے دیکھا۔
یہ تو بہت تھوڑا ہے۔
تھوڑا تو اور دے۔
میں بتاتا ہوں، اس بیوہ نے سب سے زیادہ نذرانہ دیا ہے۔
باقی لوگوں نے تو اپنی دولت میں سے بچا ہوا نذرانے میں دیا ہے۔
لیکن اس غریب بیوہ کے پاس زندہ رہنے کے لئے جتنا بھی تھا،
وہ سارے کا سارا نذرانے میں دے دیا۔